ڈسکہ(مانند میڈیا) گلوٹیاں موڑ کے قریب خوفناک حادثہ، دو بھائی جاں بحق۔ سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ گلوٹیاں موڑ کے قریب تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ملک شاویز اور ملک احسن کے نام سے ہوئی ہے، دونوں حقیقی بھائی اور سیالکوٹ کے رہائشی تھے۔ دونوں بھائی کار پرسوار گوجرانوالہ جا رہے تھے کے حادثہ پیش آگیا۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر دونوں نعشوں کو کار سے نکالا اور سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے