اسلام آباد (مانند میڈیا) آئندہ 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 398روپے 30 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 396روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 10 تا 12 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے