لاہور (مانند میڈیا)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی اور سیاسی استحکام کے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی۔  لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیم اور صحت کی معیاری سہولتیں فراہم کرنا ہوں گی اور حکومت کو نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے چاہییں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو ماضی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کے نوجوانوں کے خوابوں کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں، ہم نے اپنے دور میں پوری کوشش کی، لیکن ناکام ہو گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے