دبئی ( مانند نیوز) امریکی دفاعی تجزیہ کار پروفیسر رابرٹ اے پیپ نے ایران کے پِکیکس ماؤنٹین ( کوہ کلنگ ) پر ممکنہ نیوکلیئر حملے کے خطرناک و بھیانک اثرات سے متعلق نقشہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ  پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی شکاگو کے پروفیسر کے مطابق زمینی نیوکلئیر دھماکے کے بعد تابکاری مادے ہوا کے ذریعے پاکستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے