کراچی ( مانند نیوز ڈیسک) امریکی انتخابات سے قبل ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتوں میں مسلسل دھچکے، کیلیفورنیا کے 20ہزار ووٹروں سے متعلق درخواست مسترد، مشتبہ غیر ملکی ووٹروں کی فہرستیں ریاستوں کو بھیجنے سےروک دیا گیا۔ عدالتوں نے انتخابی عمل میں وفاقی مداخلت اختیارات سے تجاوز قرار دیا،ٹرمپ انتظامیہ کاقانونی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان ،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات کے آغاز سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو انتخابی معاملات میں ریاستی حکام پر دباؤ ڈالنے کی کوششوں پر عدالتوں سے متعدد دھچکے لگے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے