ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد جناح آباد میں گھر اور سکول میں لگی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں لگی آگ نے ملحقہ سکول اور ہاسٹل کی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، ہاسٹل میں موجود تمام طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے