نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان کا انجمن تاجران نوشہرہ کے کابینہ کیساتھ میٹنگ کاانعقاد۔تاجران کو درپیش مسائل اور حل پر تفصیلی بات چیت۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عمران خان کاانجمن تاجران کے صدر قاضی ضیاء الحق کی سربراہی میں انجمن تاجران کے وفد کیساتھ ملاقات کی۔انجمن تاجران کے وفد نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو نوشہرہ میں تعیناتی پر مبارکباد دیکر نیک تمناوں کا اظہار کیا۔انجمن تاجران نوشہرہ نے تاجران کو درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کی۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے مسائل کے حل کی یقین دہانی بھر پور یقین دہانی کرائی۔کینٹ بازار میں ٹریفک،تجاوازت اور تاجران سے منسلک مسائل کو مشترکہ طور پر حل کرنے پر اتفاق پر ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے انجمن تاجران کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ   نوشہرہ میں انجمن تاجران کا امن وامان برقرار رکھنے میں بڑا کردار رہا ہے۔امید ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح آگے بھی چلتا رہے گا۔انجمن تاجران نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے