بٹ خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ کی تین مخصوص یونین کونسلوں میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران 21ہزار 202بچوں کو حفا ظتی قطرے پلائے جائیں گے مہم کی کامیا بی کیلئے کل98ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جن میں مو بائیل ٹیموں کی تعداد80فکسڈ5جبکہ13 ٹرانزٹ ٹیمیں شا مل ہیں محکمہ ہیلتھ کے ای پی آئی کوارڈنیٹر ڈاکٹر مرادنے کہا کہ 28اکتوبر تک چلا ئی جانے والی مہم کے دوران یونین کونسل لوئر بٹ خیلہ خار اور در گئی میں مقیم افغان مہاجر کیمپوں اور بستیوں میں پانچ سال سے کم عمر کے افغان بچوں کو حفا ظتی قطرے پلائے جائیں گے انھوں نے معاشرے کے مختلف طبقوں سے انسداد پولیو مہم کی کامیابی میں بھر پور کردار ادا کر نے کی اپیل کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے