ایبٹ آباد (مانند نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جبریل رضا کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حویلیاں آفس کا دودہ۔لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام سے متعلق سہولیات کی فراہمی کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد جبریل رضا نے پروگرام آفس چہڑ سجیکوٹ روڈ نزز گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں کا دورہ کیا۔انہوں نے ریکارڈ کا معائنہ کیا اور لوگوں کو سروسز کی فراہمی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام حویلیاں نعمان ظفرنے انہیں پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سروسز کی فراہمی کو سراہا اور لوگوں کو سہولیات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے