ہنگو(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب محمد رفیق خان مہمند صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہنگو آمان اللہ صاحب نے آج تحصیل ہنگو میں مختلف ریونیو دفاتر اور پٹوارخانوں کا دورہ کیا ریونیو ریکارڈ کی پڑتال کی اور ریونیو سٹاف کو عوام الناس کے مسائل حل کرنے اور فصل خریف گرداوری کو موقع کی مناسبت سے درست اندراج کرنے اور لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کے بقایا کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کئے۔اس کے علاوہ انھوں نے تحصیل بلڈنگ ہنگو میں مختلف سائلان کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کیلئے متعلقہ ریونیو سٹاف کو ہدایات جاری کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے