ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس نیسرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران منشیات فروش سمیت7ملزمان  کو گرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان  سے1240گرام چرس2پستول،2بندوق،2رائفل اور70 کارتوس مختلف بور برامد کرکیقبضے میں لیلییگئے۔ ایس ایچ اوٹل  مجاہدحسین  نیایس ائی عبداللہ خان کے ہمراہ گرفتارملزمان اوربرامد اسلحہ ومنشیات میڈیا کیسامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوآصف بہادر کی طرف سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کاروائی کرنے کیاحکامات کی روشنی میں تھانہ ٹل  پولیس نے ڈی ایس پی ٹل عابدخان افریدی  اور ان کی قیادت میں ٹل  کیمختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران ایک منشیات فروش سمیت7ملزمان کوگرفتارکرلیا۔اپریشن کیدوران گرفتارملزمان سے 1240گرام چرس،2پستول،2بندوق،2رائفل اور70 مختلف بورکیکارتوس برامدکرکیقبضیمیں لیلییگئے۔پولیس نے گرفتارملزمان کوتھانہ ٹل  منتقل  کرکے  مقدمات  درج کرلیے۔پولیس نیملزمان  سیتفتیش کا عمل شروع کردیاہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے