کرم (مانند نیوز)ڈی پی او کرم ارباب شفیع اللہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر داد محمد خان کا دورہ تھانہ علیزئی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے دورے کے دوران تھانہ علیزئی میں ہیڈ کانسٹیبل ظاہر خان کا مدت ملازمت پوری ہونے والے الوادعی تقریب میں شرکت ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر داد محمد خان نے محکمہ سے سبکدوش ہونے والے پولیس اہلکار کو ہار پہنا کر تحائف پیش کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر داد محمد خان نے بعد ازاں تھانہ علیزئی کے دورے کے موقع پر روزنامچہ، حوالات کا معائنہ اور دستاویزی ریکارڈ کو بھی چیک کیاڈی ایس پی داد محمد خان نے تھانہ علیزئی میں تعینات ایلیٹ فورس کے جوانوں کے ساتھ ملاقات کرکے سیکیورٹی فرائض کی انجام دہی اور دیگر مختلف انتظامات کا جائزہ لیا ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو متعلقہ تربیتی ادارے سے حاصل شدہ تجربات کو زندگی میں عوامی خدمت اور ملک دشمن عناصر کیخلاف برائے کار لائے جائیں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو کے پی پولیس میں بہترین فورسز میں سے یاد کیا جاتا ہے لہذا تمام جوانوں ایلیٹ فورس کے ڈسپلن اور امیج کو برقرار رکھا جائے ڈی ایس پی نے سٹیشن سٹاف کو ہدایت دی کہ تھانہ میں آنے والے سائلین کی بھرپور داد رسی کی جائے اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گیڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے پولیس عملے کو عوام کیساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ کرنے اور لوگوں کے تمام وابستہ معاملات بروقت نمٹانے کی ہدایت جاری کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے