کرم (مانند نیوز)ضلع کرم ایک قتل ایک زخمی ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے ترائی خوئیدادخیل میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں ایک فریق کے کلہاڑی کے وار سے ایک بھائی جان بحق ایک زخمی ہوگیا پولیس زرائع کے مطابق رحیم نامی شخص کے وار سے چچازاد بھائی مسمی شفیق قتل ہوا جبکہ دوسرا بھائی زخمی ہوا ہے لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال سدہ منتقل کردیا گیا ہے