کوہاٹ (مانند نیوز)کوہاٹ وائلڈ لائف سٹاف کی ہائی وے چیک پوسٹ پر ایک ا ور کامیاب کارروائی میں مسافر ہائی ایس سے پکڑے جانے والے دو نایاب نسل کے فالکنز (شاہین) کو ضروری کارروائی کے بعد کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم وزیر نے ایس ڈی ایف او محکمہ جنگلی حیات محمد سجاد، شبیر احمد اور عبد الوہاب کے ہمراہ ہوا میں چھوڑ کر آزاد کر دیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے افسران نے بتایا کہ یہ نایاب نسل کے فالکنز ہیں۔ان کو اسمگلرز مختلف طریقوں سے پکڑ کر اسمگل کرتے ہیں۔کمشنر کوہاٹ نے محکمہ وائلڈ لائف کی کاروائی کو سراہا اور مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے