پاراچنار(مانند نیوز) اقبال ڈے حکیم امت شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم پیدائش کے مناسبت سے پاراچنار کے سرکاری سکولوں میں پر رونق تقریبات منعقد کئے گئے شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم پیدائش 9 نومبر کے مناسبت سے پاراچنار کے سرکاری سکولوں میں پر رونق تقریبات منعقد کئے گئے سکول کے بچوں و  اساتذہ کرام نے اپنے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کو حراج عقیدت پیش کیا گورنمنٹ اسرار شہید ہائی سکول میں منعقدہ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر آمیر نواز ‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر فرید اللہ اور پرنسپل واجد علی نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ محمد اقبال نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کیلئے ایک الگ مملکت بنانے کا نقشہ پیش کیا  جس کو قائدآعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 14 اگست 1947 کو حاصل کیا گیا اس موقع پر مہمانان خصوصی و اساتذہ کرام نے ڈاکٹر علامہ اقبال کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے