چترال(مانند نیوز) ضلع اپر چترال کے علاقہ مژگول سے تعلق رکھنے والے صلاح الدین کی گاڑی  قاقلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوا۔  گاڑی میں 6 بندے سوار تھے جو حادثے کی وجہ سے زحمی ہوئے۔  زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال  بونی منتقل کیا گیاہے۔دیگر زحمیوں کی حالت  خطرے سے باہر بتایاجارہاہے۔جبکہ ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتیہوئے  موقع پر ہی دم توڑ گیا۔بونی پولیس کے مطابق موژ گول سے تعلق رکھنے والے صلاح الدین کے گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اسماعیل، انیس، خلیل وغیرہ سوار تھے۔ تاہم انیس ولد سیف الرحمان  سکنہ گوہکیر زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔ زحمیوں کا علاج معالجہ بونی ہسپتال میں جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے