تخت بھائی (مانند نیوز)   ایس پی اپریشن مردان صلاح الدین کنڈی نے کہا ہے۔کہ معاشرے کو منشیات ائس اور دیگر سماجی برائیوں سے پاک کرنے کے بارے کوئی کمپرو مائز نہیں کیا جائے گا۔معاشرے کے ذمہ دار افراد اگے اکر قانون اور پولیس سے بلا خوف و خطر تعاون کرکے اپنا دینی اور قومی فریضہ پورا کریں۔عوامی کھلی کچہریوں کے انعقاد سے پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد سازی کا ماحول پیدا ہوکر اسانی سے مثالی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے۔وہ پولیس اسٹیشن تخت بھائی کے سبزہ زار میں ایک بڑی عوامی کھلی کچہری سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر نئے تبدیل ہونے والے سرکل ڈی ایس پی بشیر احمد خان۔تھانہ تخت بھائی کے ایس ایچ او مقدم خان۔ساڑو شاہ کے ایس ایچ او ربنواز خان۔شیرگڑھ کے ایس ایچ او نور محمد خان اور تھانہ لوند خوڑ کے ایس ایچ او درویش حسن خان، ہیڈ محرر تھانہ تخت بھائی سجاد خان اور کے علاوہ تاجروں۔منتحب نمائندوں۔ڈی ار سی ممبران۔سماجی کارکنان۔وکلاء۔معزیزین شہر۔میڈیا اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر علاقہ مشران اورعوامی نمائندوں  کی طرف سے جرائم کی روک تھام کے بارے مختلف تجاویز دی گء۔ایس پی اپریشن صلاح الدین کنڈی نے تجاویز کا زبردست خیر مقدم کیا۔کہ خیبر پختونخوا  پختون قوم کی اپنی اعلیٰ روایات و اقدار اور عزت و احترام کے ساتھ قانون کی پاسداری کرنے والے  شریف لوگوں کے ساتھ پیش ہورہی ہے۔لیکن معاشرے کے ناسوروں سے پوری طرح نمٹ لے گی۔اور کہا  کہ عوامی تعاون کے ساتھ ساتھ ڈی ار سی کے ممبران کی کوشیشوں سے نہ صرف جرائم کی رفتار میں کمی ہورہی ہے۔بلکہ معاشرے کو جنگ و جدل سے پاک کرنے میں معاون و مدد گار ثابت ہورہا ہے۔انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ کتنا بھی طاقتور اور بااثر ہو۔قانون کے لمبے ھاتھ  ایک نہ ایک دن انکی گردن چھومے گی۔انھوں نے ٹریفک میں اسانی۔گشتوں میں اضافے کے ساتھ موقع پر کء احکامات جاری کئے۔معززین شہر۔میڈیا اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر علاقہ مشران اورعوامی نمائندوں  کی طرف سے جرائم کی روک تھام کے بارے مختلف تجاویز دی گئی۔ایس پی اپریشن صلاح الدین کنڈی نے تجاویز کا زبردست خیر مقدم کیا۔کہ خیبر پختونخوا  پختون قوم کی اپنی اعلیٰ روایات و اقدار اور عزت و احترام کے ساتھ قانون کی پاسداری کرنے والے  شریف لوگوں کے ساتھ پیش ہورہی ہے۔لیکن معاشرے کے ناسوروں سے پوری طرح نمٹ لے گی۔اور کہا  کہ عوامی تعاون کے ساتھ ساتھ ڈی ار سی کے ممبران کی کوشیشوں سے نہ صرف جرائم کی رفتار میں کمی ہورہی ہے۔بلکہ معاشرے کو جنگ و جدل سے پاک کرنے میں معاون و مدد گار ثابت ہورہا ہے۔انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ کتنا بھی طاقتور اور بااثر ہو۔قانون کے لمبے ھاتھ  ایک نہ ایک دن انکی گردن چھومے گی۔انھوں نے ٹریفک میں اسانی۔گشتوں میں اضافے کے ساتھ موقع پر کء احکامات جاری کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے