ملاکنڈ(مانند نیوز)تھانہ،منشیات فروشوں کا لیویزاہلکاروں پر فائرنگ ایک سپاہی زخمی۔تفصیلات کیمطابق ملاکنڈ کے تحصیل تھانہ بائیزئی میں لیویز اہلکاروں نے منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کیا۔اس دوران منشیات فروشوں نے لیویز اہکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی جواد زخمی ہوا۔زخمی لیوی سپاہی کو ابتدائی طبی امداد کے لیے بٹ خیلہ ہسپتال منقل کردیاگیا۔

منشیات فروشوں نے جوابی فائرنگ کرکے سپاہی جواد ولد امیر ملک کو ایک گولی لگی اور جواد زخمی ہوا ہے زخمی سپائ جواد کو ایمبولینس کے ذریعے بٹخیلہ ہسپتال لی کر گئے ہیں لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے