کرم (مانند نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری سے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی کونسل ممبر حاجی سید بادشاہ گل شیرازی کی ملاقات. ملاقات میں علاقہ بنگش کچہ پکہ میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کی منظوری،علاقائی مسائل اور دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری نے کہا کہ تمام مسائل سے بخوبی اگاہ ہوں تمام اجتماعی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروں گا اور علاقہ بنگش کچہ پکہ میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کا انشاء اللہ جلد افتتاح کریں گے اخر میں حاجی سید بادشاہ گل شیرازی نے وفاقی وزیر ساجد طوری کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے