پبی (مانند نیوز)پبی تھانہ کے علاقہ علی بیگ میں نامعلوم افراد نے نوجوان حماد ولدظفرخان کو بیدردی سے قتل کرکے لاش کو کھیتوں میں پھینک دیاتفصیلات کے مطابق حماد ولدظفرخان گز شتہ شام اپنے مو ٹر سا ئیکل پر سوار ہو کر گھر سے نکلا اور کہا کہ میں مو ٹر سا ئیکل میں پیٹرول ڈلوا نے کے لئے جا رہا ہو جب وہ گھر واپس نہیں آیا تو والدین اور رشتہ داروں نے کا فی تلاش کی لیکن ان کا کو ئی پتہ نہیں چلا اور ان کا مو با ئل فون بھی بند آر ہا تھا بروز جمعہ11 نو مبر کو صبح حماد ولدظفرخان کی لا ش کھیتوں سے ملی مقا می لو گوں نے پبی پو لیس کو اس کی اطلاع دی پو لیس نے مو قع سے لا ش اٹھا ئی اور پو سٹ مار ٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوا لہ کیا پو لیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاد مقد مہ درج کیا