ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل   پولیس نیسرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران4ملزمان  کو گرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان کے قبضہ سیکلاشنکوف،پستول،ریپیٹر اور کارتوس برامد کرکیقبضے میں لیلییگئے۔ ایس ایچ اوٹل  مجاہدحسین  نیایس ائی عبداللہ خان کے ہمراہ گرفتارملزمان اوربرامد اسلحہ ومنشیات میڈیا کیسامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوآصف بہادر کی طرف سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کاروائی کرنے کیاحکامات کی روشنی میں تھانہ ٹل  پولیس نے ڈی ایس پی ٹل عابدخان افریدی  اور ان کی قیادت میں مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران 4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔اپریشن کیدوران گرفتارملزمان سے ایک کلاشنکوف،2پستول،ایک ریپیٹر،25کارتوس اور190 گرام چرس برامدکرکیقبضیمیں لیلی گئی۔پولیس نے گرفتارملزمان کوتھانہ ٹل  منتقل  کرکے  مقدمات  درج کرلیے۔پولیس نیملزمان  سیتفتیش کا عمل شروع کردیاہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے