بت خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ میں پی ٹی آئی جلسہ/ وزیراعلٰی محمود خان کا خطابوزیر اعظم شہباز شریف لندن کی عدالت سے سرٹیفائڈ چور ثابت ہو گئے ہیں ، محمود خان چوروں کا ٹولہ زلزلہ زدگان اور سیلاب متاثرین کے فنڈ بھی کھا گیا ، محمود خانڈیزل کا دور گزر چکا، اب ان کا بیٹا ٹرانسفر پوسٹنگ اور ٹھیکوں کے نام پیسے لے رہا ہے، محمود خانلوگ سمجھتے ہیں کہ فضل الرحمان عالم دین ہے، وہ تو بالی وڈ کی فلمیں دیکھتا ہے ، محمود خانباپ بیٹے دونوں پیسے بنانے کے چکر میں ہیں، محمود خان امپورٹڈ کابینہ سارے کے سارے سرٹیفائیڈ چور ہیں، محمود خان ان چوروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کرنی ہوگی، محمود خانملکی مسائل کاواحد حل عمران خان ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامالاکنڈ ڈویژن کے غیرت مند لوگ حقیقی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، محمود خان