وانا (مانند نیوز) لوئر وزیرستان تحصیل برمل کے علاقہ انگوراڈہ بمقام پینځگینہ میں آئی ڈی بم دھماکہ، جس میں 7 سالہ اکرام اللہ نامی بچہ شہید، جبکہ میرا خان نامی شخص زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان عتیق وزیر کے مطابق دھماکہ تحصیل برمل انگوآڈہ کے گاؤں پینځگینہ میں شام پنچ بجے کے قریب ہوا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق انگوراڈا بارڈر پر تعینات پرائیوٹ لیڈی سرچر کے گھر کے باہر ہوا ہے جب خاتون اور اسکے والد ڈیوٹی سے واپس گھر جارہے تھے، بچے گھر سے باہر نکلا ہے تو دھماکہ گھر کے قریب ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے