لوئر چترال (مانند نیوز)سپورٹس میلہ میں فٹبال، میراتھان اور والی بال شامل ہیں – افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عرفان الدین تھے۔اے ڈی سی نے سپورٹس میلہ کا باقاعدہ افتتاح کیا – افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش کبیر خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امیر زمان، منتخب ممبران و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شریک تھے – افتتاحی تقریب میں کھیلوں میں حصہ لینے والی ٹیموں میں سپورٹس کٹس بھی تقسیم کئے گئے- گراؤنڈ پر موجود تمام کھلاڑیوں اور شائقین کا جذبہ قابل دید تھا- فٹبال میچز کرنل مراد سٹیڈیم دروش میں کھیلے جا رہے ہیں – اے ڈی سی نے ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کیا۔ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیا۔ان کو اچھا کھیل پیش کرنے کی ہدایت  کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے