ایبٹ آباد (مانند نیوز)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ماحول کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں آکسفیم، عمر اصغر خان فاؤنڈیشن، اے ڈی بی اور اداروں کے تعاون سے سہلڈ کے مقام پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کا قیام عمل میں لایا گیا جہاں کوڑا کرکٹ کی ری سائیکلنگ اور ویسٹ مینجمنٹ کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت نے پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور پلانٹ کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا، چیئرمین واسا، آکسفیم، عمر اصغر خان فاؤنڈیشن و دیگر نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے