اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن افغانستان کا خواہاں ہے، بین الاقوامی برادری افغانستان کی صورت حال میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان افغان بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہبازشریف نے جمعرات کے روز وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھرسے ملاقات کے دورن کیا۔ حناربانی کھرنے وزیر اعظم شہبازشریف سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر مملکت حناربانی کھر نے اپنے حالیہ دورہ افغانستان کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف کو بریف کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے