لاہور (مانند نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف دو ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ہرجانے کا مذکورہ دعوی شاہد خاقان کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور میں دائر کیا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شہباز گل نے درخواست گزار کے خلاف سنگین الزامات عائد کئے، شہباز گل نے درخواست گزار پر 140 ملین روپے بھارتی کمپنی سے لینے کا الزام عائد کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ بے بنیاد الزامات پر شہباز گل کو لیگل نوٹس بھی بھجوایا گیا ہے، شہباز گل نے لگائے گئے الزامات پر معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے