سوات (مانند نیوز)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق: نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور ڈی پی او  آفس سوات پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، سلامی کے بعد نو تعینات ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور پولیس افسران اور آفس سٹاف سے ملے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے