بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں سرکاری آٹا سے غریب اور مستحق افراد محروم ہے، سبسڈائیز آٹا پی ٹی آئی کارکنوں پر میں بانٹا جارہا ہے، سرکاری آٹا پر سیاست کا نوٹس لیا جائے ان خیالات کا اظہار بٹ خیلہ کے سیاسی و سماجی کارکنوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو قیادت سنبھالنے کے بعد عوام کا یکساں خدمت کرنا چاہئے جس کا اظہار عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان ہرجلسہ اور خطاب میں کرتے ہیں مگر ضلع ملاکنڈ میں اس انصاف، اصول اور میرٹ کے نام پر قائم اس جماعت کے کارکنوں کو صرف سبسڈائیز آٹا دیا جارہا ہے جبکہ باقی غریب اور مستحق عوام اس سے محروم ہے، اس لئے صوبائی حکومت، باقاعدگیوں پر نظر رکھنے والے ایجنسیاں اور ضلعی انتظامیہ اس باقاعدگی کا نوٹس لے کر سرکاری خزانہ سے مخصوص افراد کو مستفید کرانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے