شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ میں تعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کا ضلع شانگلہ سے ضلع ایبٹ آباد تبادلہ۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن شانگلہ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شانگلہ محمد عارف کے ساتھ الوداعی ملاقات۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن شانگلہ کی جانب سے محمد عارف خٹک کی شانگلہ میں ایمرجنسی ریسکیو خدمات کو سراہا گیا۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ اسسٹنٹ کمشنر آلپوری منیبہ فاطمنہ کی جانب سے بہترین کارکردگی پر محمد عارف خٹک کو شیلڈ پیش کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے کہا کہ محمد عارف خٹک نے ایمرجنسی ریسکیو سروس کو شانگلہ میں بہترین خدمات فراہم کی۔ہماری نیک خواہشات محمد عارف خٹک کے ساتھ ہے۔ شانگلہ کی عوام محمد عارف خٹک کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گئی۔ دوسری جانب مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے محمدعارف خٹک کی خدمات کو بہترین خراج تحسین پیش کیا اور انھیں شانگلہ میں بہترین خدمات دینے پر شکریا ادا کیا۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے