سوات (مانند نیوز)ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد خان کے احکامات کے مطابق ڈی پی شفیع اللہ گنڈاپور کا رات کے اخری پہر  سرکل مدین کا سرپرائز وزٹ. تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور  نے رات گئے تھانہ مدین، تھانہ بحرین، پولیس پوسٹ کیدام اور گارد مانکیال کا اچانک دورہ کیا.اس موقع پر ایس پی سپیشل برانچ پیر زر بادشاہ، ایس پی اپر خانخیل اور ایس ڈی پی او سرکل مدین اکبر حیات خان بھی ان کے ہمراہ تھے. دورے کے موقع پر تھانوں کا ریکارڈ ،روزنامچہ، رہائشی بیرکس کوت اور حوالات کو چیک کیا. اس موقع پر ڈی پی سو ات شفیع اللہ گنڈاپور نے سیکیورٹی کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کیے اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران اور جوانوں کا دوران ڈیوٹی الرٹ اور ایکٹیو پا کر انہیں شاباش دی اور انہیں توصیفی سرٹیفیکیٹس سے نوازنے کا احکامات جاری کیے ۔ #ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے