مردان (مانند نیوز)  جماعت اسلامی ضلع مردان کے نومنتخب زونل اور مقامی امراء کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔تقریب حلف جماعت اسلامی ضلع مردان کے نومنتخب زونل اور مقامی امراء کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔تقریب حلف برداری کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی, خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسع نے نومنتخب امراء پی کے 51 کے زونل امیر حاجی عظیم الدین،پی کے 52 کے امیر مفتی عالمگیر،پی کے 53 کے امیر احمد باچہ،پی کے 54 کے امیر مولانا فضل اللہ، پی کے 55 کے امیر مشتاق سیماب، پی کے 56 کے امیر محمد ابراہیم بلند،پی کے 57 کے امیر نعمان یوسف،پی کے 58 کے امیر اختر حسین اور مقامی امراء سے خلف لیا۔تقریب میں جماعت اسلامی ضلع مردان کے امیر غلام رسول،جنرل سیکرٹری سہیل بابر راہی،ضلعی نائب امیر سعید اختر ایڈوکیٹ اور دیگر قائدین کے علاوہ کثیر تعداد میں شراکاء شریک ہوئے۔ ۔مہمان خصوصی عبدالواسع نے اپنے خطاب میں آمراء کو اپنے ذمہ داریوں اور اہداف سے آگاہ کیا۔انہوں  نے اپنے خطاب میں ذمہ داران کو آگاہ کیا کہ آنے والے انتخابات کے لئے ابھی سے اپنی تیاری اور منصوبہ بندی طے کریں۔ضلعی امیر غلام رسول نے اپنے خطاب میں نومنتخب امراء کے لئے نیک خواہشات اور استقامت کا اظہار کیا اور کارکنان اور جماعت اسلامی کے لئے اپنے ذمہ داریوں کو بطور احسن طریقے سے نبھانے کی تلقین کی۔سلامی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسع نے نومنتخب امراء پی کے 51 کے زونل امیر حاجی عظیم الدین،پی کے 52 کے امیر مفتی عالمگیر،پی کے 53 کے امیر احمد باچہ،پی کے 54 کے امیر مولانا فضل اللہ، پی کے 55 کے امیر مشتاق سیماب، پی کے 56 کے امیر محمد ابراہیم بلند،پی کے 57 کے امیر نعمان یوسف،پی کے 58 کے امیر اختر حسین اور مقامی امراء سے خلف لیا۔تقریب میں جماعت اسلامی ضلع مردان کے امیر غلام رسول،جنرل سیکرٹری سہیل بابر راہی،ضلعی نائب امیر سعید اختر ایڈوکیٹ اور دیگر قائدین کے علاوہ کثیر تعداد میں شراکاء شریک ہوئے۔ ۔مہمان خصوصی عبدالواسع نے اپنے خطاب میں آمراء کو اپنے ذمہ داریوں اور اہداف سے آگاہ کیا۔انہوں  نے اپنے خطاب میں ذمہ داران کو آگاہ کیا کہ آنے والے انتخابات کے لئے ابھی سے اپنی تیاری اور منصوبہ بندی طے کریں۔ضلعی امیر غلام رسول نے اپنے خطاب میں نومنتخب امراء کے لئے نیک خواہشات اور استقامت کا اظہار کیا اور کارکنان اور جماعت اسلامی کے لئے اپنے ذمہ داریوں کو بطور احسن طریقے سے نبھانے کی تلقین کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے