پبی (مانند نیوز) تحصیل پبی سرکل جلوزئی میں سپورٹس ڈے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا سپورٹس گالہ تقریباً 4 دن جاری رہا تقریب کی مہمان خصو صی ایس ڈی ای او پبی نازیہ انجم تھیں  جس میں انڈور اور اوٹ ڈور گیمز میں گور نمنٹ گر لز پر ائمری سکول شیخان نے تیسری گور نمنٹ گر لز پر ائمری سکول جلوزئی نے دوسری  اور گور نمنٹ گر لز پر ائمری سکول جائیکہ جلوزئی نے اول پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا پروگرام میں بچیوں نے پی ٹی،پریڈ اور ڈیبلو پیش کئے  تقریب  میں ساتذہ  اور طا لبات نے کثیر تعداد میں شر کت کی پروگرام کے مہمان خصوصی ایس ڈی او نازیہ انجم تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع نوشہرہ تعلیمی میدان اور سپورٹس کے میدان میں دیگر علا قوں سے بہتر ہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو بھی فروغ دینا ہیں کھیل کے میدان آباد ہونگے تو وہاں اسپتال ویران ہونگے مس نازیہ انجم نے اینول سپورٹس ڈے میں انڈور  اور اوٹ ڈور گیمز میں کامیابی حاصل کرنے والے ٹیموں میں انعامات اور میڈلز تقسیم کیے اخر میں بہترین ٹیچرز کو بھی شیڈل دئیے گئے تقریب سے اے ایس ڈی ای او سر کل جلو زئی مس زکیہ اور اے ایس ڈی او سرکل پبی مس دلشاد  نے بھی خطاب کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے