اسلام آباد(مانند نیوز)بارشوں/برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے۔بالائی اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیدا ہو سکتی ہے۔ مراسلہ ۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم ا۔بارشوں سے دھند میں کمی کاامکان۔ مراسلہ ۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے