نوشہرہ(مانند نیوز)ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو نوشہرہ کا تفصیلی دورہ کیا، نوشہرہ: سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو نوشہرہ کے وزٹ کے موقع پر سٹیشن ہاؤس انچارج حضرت علی شاہ سے ریسکیو ایکوپمنٹ سٹال اور تمام آپریشنل وہیکلز بشمول ایمبولینسز فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل کے حوالے سے بریفنگ لی جبکہ ڈیوٹی پر معمور تمام ریسکیورز سے آپریشنل سرگرمیوں کے متعلق مکمل تفصیلی بات چیت بھی کی۔۔۔سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کمال شاہ نے تمام آپریشنل سٹاف کو ہمہ وقت تیار رہنے اور سردی کے اس شدید لہر میں جہاں دہند کے باعث روڈ ٹریفک حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہیں تو اپنی اور عوام الناس کی حفاظت کو اپنی اولین ترجیح سمجھ کر بلا تاخیر عوام کو ان کی دہلیز پر ریسکیو سروسز مہیا کرنے کا  سلسلہ برقرار رکھنے کا حکم جاری کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے