تورغر (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان کی زیر صدارت آمدہ پولیو مہم ماہ جنوری 2023 کے لئے پولیو DPEC میٹنگ کا انعقادمیٹنگ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تورغر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تورغر، اسسٹنٹ کمشنر جدباء، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسن زئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو تورغر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اف پولیس، ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفئیر، EPI کوارڈینیٹر تورغر, ڈذیز سرویلنس آفیسر WHOاور باقی جملی افسران و اہلکاران نے شرکت کی۔میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر تورغر کو مہم کے حوالے سے جاری سرگرمیوں اور پلاننگ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ تورغر میں آمدہ پولیو مہم میں 34600 پانچ سال سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر تورغر نے ہدایات جاری کیں کہ کمپین کو کامیاب بنانے  کے لئے ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے