دیر بالا (مانند نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کے احکامات پر ڈی پی او دیر بالا طارق سہیل مروت کے قیادت میں دیر بالا پولیس کا موجودہ حالات کے پیش نظر شہریوں کوتحفظ کا احساس دلانے کیلئے ضلع دیر بالا کی اہم شاہراوں، بازاروں اور علاقوں میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں یہ احساس اور بھی پختہ کرنا ہے کہ  دیر بالا پولیس ہر لحاظ سے الرٹ ہے اور عوام کی جان و مال کی تحفظ اور حکومتی رٹ کو ہر حال میں مضبوط رکھنے اور شرپسند عناصر کی سرکوبی اور ان کی ہر سازش کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار اور متحرک ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے