ایبٹ آباد (مانند نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم ساتویں پاپولیشن سینسس کے لیے ٹریننگ سیشن کے دوران شرکاء سے سینسس کی افادیت اور اہمیت کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔ انہوں نے سینسس کی افادیت کے بارے میں شرکاء سے بات چیت کی اور فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ تمام ٹریننگ کو اچھی طرح مکمل کریں تا کہ ایک قومی فریضے کی ادائیگی کو بہتر طور پر انجام دیا جائے۔اس موقع پر ماسٹر ٹرینر افسر علی شاہ، عمر اقبال، پاکستان بیرو آف سٹیٹسٹکس کے نمائندہ راقب عزیز، سپروائزر امین الحق اور دیگر بھی موجود رہے اور شرکاء کو ٹریننگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے