لوئر چترال (مانند نیوز)ضلع لوئر چترال میں ذبح شدہ مرغیوں کو دکان کے سامنے لٹکانے والے مرغی فروشوں کیخلاف کاروائی، ذبخ شدہ مرغیوں کو قبضے میں لیکر تلف کردیاگیا۔  ڈپٹی کمشنر لوئر چترال ارشد قیوم برکی، کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II / ایگزیکٹیو مجسٹریٹ لوئر چترال عدنان حیدر ملوکی  نے  پہلے سے زبح شدہ مرغیوں کو دکان کے سامنے لٹکا کر فروخت کرنے والے مرغی فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے کئی ایک دکانداروں سے پہلے سے زبح شدہ مرغیوں کو قبضے میں لیکر  تلف کرا دیا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جس کے پاس پہلے سے زبح شدہ مرغیاں  ہو تو درجہ زیل نمبرز پر اطلاع دیکر  ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ شکایات کے لیے درجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے