سوات(مانند نیوز) ثاقب رضا اسلم نے بطور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عہدہ سنبھالنے کے بعد باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے۔ اس سے پہلے کمشنر آفس سیدو شریف پہنچے پر سوات لیویز کے چاقو چوبند دستے نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن تاقب رضا اسلم کو سلامی پیش کی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور استقبال کے کئے موجود سٹاف سے ملے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کے استقبال کے لئے دیگر آفیسرز کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر سوات اور بونیر بھی موجود تھے جنہوں نے بعد میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے آفس میں تفصیلی ملاقات بھی کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے