بلوچستان (مانند نیوز ڈیسک)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ کے قریب ہوا، جس کی نوعیت کا تاحال اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں۔سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو اپنے گھیرےمیں لے لیا۔ریسکیو ٹیموں نے دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔کوئٹہ پولیس کی جانب سے دھماکے کےحوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے