کراچی (مانند نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ وفد نے روزنامہ جسارت کراچی آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ یونیورسٹی وفد نے گزشتہ روز انچارج میڈیاسیل رومان ایوب کی قیادت میں روزنامہ جسارت کراچی آفس کا دورہ کیا۔ایڈیٹر روزنامہ جسارت مظفراعجاز نے وفد کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر وفد نے ایڈیٹر روزنامہ جسارت مظفراعجاز سے اخبار کی تیاری،کراچی مسائل سمیت مختلف سوالات کیے۔جن کے تسلی بخش جوابات دیئے گئے۔وفد نے آفس میں موجود سٹاف سے بھی ملاقات کی۔وفد میں اسلامی جمعیت طلبہ سوشل میڈیا کے انچارج حمید الرحمن انصاری،انچارج ایڈمین سیف الحق اور نجیب الحق شامل تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے