بریکوٹ( مانند نیوز )صحافیوں کے لئے جو بھی کرتاہو یہ صحافیوں کا حق ہے، انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں کوشش کرتا ہو کہ اس وابستہ لوگوں کی خدمت احسن طریقے سے کر سکو میڈیکل اور جہز کے مد میں صحافیوں کو مالی معاونت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے صحافی اس ملک کے ترقی میں اہم کردار ادا کرتےہیں وہ عوام اور حکومت کے درمیان پیغام رسانی کا اہم ذریعہ ہے،ہمیں اپنے صحافیوں کے کردار پر فخر ہے اور بریکوٹ پریس کلب کے صحافی میرے بھائی اور دوست ہے اور ان کی خدمت اپنا فرض سمجھتا ہوں،انفارمیشن صحافیوں کا دوسرا گھر ہے اور اس میں تمام صحافیوں کا برابر کا حصہ ہے،ان خیالات کا اظہار صوبائی سیکریٹری اطلاعات تعلقات عامہ ارشدخان کی بریکوٹ پریس کلب کا دورہ اور میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سابقہ صدر بریکوٹ پریس کلب سہیل باچا، سابقہ سرفہرست عالی فضل مولا خان، نگران چئرمین ڈاکٹر ذاکر محمد، سیکرٹری اطلاعات کی بریکوٹ پریس کلب کی آمد کو سراہتے  ہوئے ان کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ ارشدخان اس میٹھی کا روشن ستارہ ہے اور اس نے ہمیشہ اس میٹھی کی خدمت کی ہے بحثیت سیکرٹری اطلاعات انہوں نے صحافیوں کی جو خدمت کی اوران کے حق ان کو دلائے وہ مدتوں تک یاد رکھی جائیگی اس موقع پر سینیئر صحافی ریاض احمد، اسد اسد اللہ،اعزازالحق،ابرارخان،اقبال خان،بخت راون خان،واجد خان، بھی موجود تھے، اس موقع پر ارشدخان نے مذید کہا کہ میرا تعلق چونکے تحصیل بریکوٹ سے ہے تو بریکوٹ کے صحافیوں کا مجھ پر زیادہ حق بن تھا ہے میں چاہتا ہوں کہ میرے علاقے کے صحافی سچھ لکھے اور زرد صحافت کا خاتمہ کرئے ان کے لئے وسائل کی فرہمی حکومت اولین ترجیح ہونگی جتنے بھی دستیاب وسائل ہے وہ صحافیوں کا حق ہے وہ ان کو لازمی مل ئنگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے