وانا (مانند نیوز)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ لوئر وزیرستان سب ڈویژن وانا کے چیئرمین سید محمد وزیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیٹ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے۔ حکومت ہم سے اپنی حقوق چین رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اعظم ورسک میں انٹرنیٹ سروس 3G,4G بندش کے خلاف اعظم ورسک کے عوام کا جو بھی فیصلہ ہوگا نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کھل کر حمایت کریں گے اور ان کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کرنے کلئے تیار ہیں حکومت کو چاہیے کہ جنوبی وزیرستان کے تحصیل برمل کے علاقہ اعظم ورسک میں انٹرنیٹ سروس 3G4G کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ اخر اس کے پیچھے کونسی راز موجود ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ نہیں دے رہا؟

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے