سوات (مانند نیوز ڈیسک)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 203 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے