لاہو(مانند نیوز ڈیسک)ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلبا وطن واپس پہنچ گئے، طلبا پی آئی اے کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے۔ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے کی خصوصی کاوشوں سے واپس آنے والے تمام طلبا کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ترکیہ میں موجود 15 پاکستانی طلبا زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنس گئے تھے جن کی وطن واپسی کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی ہدایات جاری کی تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے