سوات(مانند نیوز ڈیسک)شدید برفباری کی وجہ سے کالام کا زمینی رابطہ تاحال منقطع ہے۔سوات میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے سے سیکڑوں کی تعداد میں سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کھولنے میں مصروف ہیں۔ بحرین سے کالام تک تین مقامات پر روڈ بند پڑا ہے، بوڈے کمر سے اسریت تک 8 کلو میٹر تک روڈ بند ہے۔ مختلف مقامات پر بڑے بڑے گلیشیر گر پڑے ہیں۔کالام میں بڑی تعداد میں سیاح اور مقامی لوگ محصور ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے