پبی(مانند نیوز )تحصیل پبی کے علاقے امان کوٹ میں بارات میں بے احتیاطی سے ہو ئی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوا ۔جان بحق شخص کی شنا خت رائیس عمر 30 سال ساکن کڑوی کے نام سے ہو ئی واقع کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو1122 کا ٹیم موقع پر پہنچ گیا اور لاش میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی منتقل کیا ۔