پبی (مانند نیوز ) اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض پروگرام منیجر میاں شاہ نواز کا کا خیل نے ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خا لد اقبال خٹک سے ان کے دفتر میں ملا قات کی اور ضلع نو شہرہ میں ایلیمنٹری ایجوکیشن فا ؤنڈیشن کے زیر انتظام چل والے جی سی ایس سکولوں NCHD,BESC,ESEF سکولوں کی کار کر دگی اور ن میں دی جا نی والی سہو لیات کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا اور کہا کہ جہاں جہاں تعلیم کے حصول کے لئے بچوں کو جا نا مشکل ہیں تو ان کو ان کی دہلیز پر یہ تعلیمی ادارے قا ئم کئے ہیں یہ کو ئی بھی بچہ تعلیم کے حصول سے محروم رہ نہ جا ئے انہوں نے ڈی سی نو شہرہ خا لد اقبال خٹک کو ان سکولوں کا دورہ کر نے کی دعوت دی ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خا لد اقبال خٹک نے اس موقع پر کہا کہ یہ سکول ملک میں شر خ خوا ندگی بڑ ھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں بہت سے خوا تین ان سکولوں نے خوا ندہ ہو ئی انہوں نے اس موقع پر اے ڈی سی ریلیف نو شہرہ عمر بن ریا ض کو بھی ان سکولوں کے معا ئنے کر نے کی ہدا یت اور جلد خود بھی ان سکولوں کے معا ئنے کر نے کی یقین دہا نی کر ائی۔