پبی (مانند نیوز) اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا ایڈیشنل ڈسرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نو شہرہ فخر حسین کا تبا دلہ منسوخ کر یں اور ملا زمین کو احتجاج پر مجبور نہ کریں ایپکا کے مرکزی صدر فضل غفار با چا ایپکا کے سینئر نائب صدر غلام سرور آل ٹیچر ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر میاں فا ئق زادہ کا کا خیل سمیت، ضلع نو شہرہ کے اسا تذہ اور دیگر محکموں کے سر کاری ملا زمین نے کہا ہے کہا ایڈیشنل ڈسرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نو شہرہ فخر حسین کی تعنیا تی سے ضلع نو شہرہ میں ڈسرکٹ اکا ؤنٹ آفس نو شہرہ کی کار کردگی بہتر ہو ئی تھی دفتر میں ملا زمین کے کام بروقت ہو تے تھے اور سر کاری ملا زمین نے سکھ کا سا نس لیا تھا لیکن اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا نے ان کا تبا دلہ کیا ہے جس سے دفتر کے تمام امور اور معا ملاتتحپ ہو کر رہ گئے ہیں ایپکا کے مرکزی صدر فضل غفار با چاضلع نو شہرہ کے اسا تذہ اور دیگر محکموں کے سر کاری ملا زمین نے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخواسے پرزور مطا لبہ کیا ہے کہ ملا زمین کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے ایڈیشنل ڈسرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نو شہرہ فخر حسین کا تبا دلہ منسوخ کر یں ر ملا زمین کو احتجاج پر مجبور نہ کریں کہ روڈ وں پر نکل آئیں جس سے حا لت خراب ہو ئی تواس کی ذمداری اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا اور ضلعی انتظا میہ پر عائد ہو گی۔